شہریوں کو گھروں تک محدود کرنے کیلئے پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین30 مارچ 2020ء ) شہریوں کو گھروں تک محدود کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے نئی حکمت عملی بنا لی. بتایا گیا ہے کہ شہریوں کی جانب سے حکومتی اقدامات نہ ماننے اور غیر ضروری طور پر نقل و حرکت رکھنے کیخلاف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے مکمل لاک ڈآؤن پر غور شروع کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت صوبہ بھر کے شہروں کو مختلف زونز میں تقسیم کرے گی۔


0 تبصرے